⭐ گھر برائے فروخت — انویسٹر ریٹ ⭐ 2.75 مرلہ ڈبل اسٹوری شاندار گھر — ولی ولاز جھنگ روڈ، ٹوبہ ٹیک سنگھ 🏡 جدید طرزِ تعمیر کا خوبصورت مکمل تیار شدہ گھر آپ کے معیاری رہائشی ذوق اور سکون کو ذہن میں رکھتے ہوئے نہایت نفاست سے تیار کیا گیا۔ گھر کی خصوصیات: • 🛏️ 4 کشادہ بیڈروم • 🛋️ 2 وسیع ٹی وی لانج • 🍽️ 2 خوبصورت کچن • 🚿 4 جدید طرز کے باتھ روم • 🚗 بڑا گاراج موجود سہولیات: • 🔌 بجلی اور پانی کی مکمل سہولت لال پمپ • 🛣️ سیمینٹڈ، مکمل پکی گلی ڈیمانڈ: بہت مناسب — انویسٹر ریٹ پر دستیاب
📞 فوری خریداری یا معلومات کے لیے رابطہ کریں: ٹوبہ پراپرٹی ایڈوائزر®️ نزد دبئی اسلامک بینک، چمڑا منڈی، ٹوبہ ٹیک سنگھ